Latest News
Videos
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بُری خبر،زیرزمین فائبر آپٹیکل کیبل خراب

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بُری خبر،زیرزمین فائبر آپٹیکل کیبل خراب

پاکستانی صارفین کو شام کے وقت میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہے گا

انڈین پریمیئر لیگ،میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ،میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 261 رنز بنائے ، پنجاب کنگز نے 19 ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیزویمنز ٹیم نے پاکستان کودلچسپ مقابلے کے بعدایک رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیزویمنز ٹیم نے پاکستان کودلچسپ مقابلے کے بعدایک رنز سے ہرادیا

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے، پاکستان کی ٹیم جواب میں 121 رنز بنا سکی

بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی

بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی

کراچی کی نوعمر لڑکی کو نئی دہلی کے شخص نے دل کا عطیہ دیا، بھارتی سماجی تنظیم نے مالی مدد کی اور ڈاکٹرز نے علاج کیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس

بہت پریشان ہوں کہ 1 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی لیکن وہ بھی تباہ ہو چکی ہے، عامر خان

ملائشین اینٹی کرپشن کا سابق وزیراعظم سے بھی تحقیقات کرنیکا اعلان

ملائشین اینٹی کرپشن کا سابق وزیراعظم سے بھی تحقیقات کرنیکا اعلان

سابق وزیر اعظم سے بھی ان کے بیٹوں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جائے گی

میچ کے دوران خاتون مداح کے گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

میچ کے دوران خاتون مداح کے گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا ہے

منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف

منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف

معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں، آرمی چیف کا گرین پاکستان انشی ایٹوو کانفرنس سے خطاب

الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کیخلاف کارروائی صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان

الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کیخلاف کارروائی صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان

سپریم کورٹ کی جانب سے معاملہ نچلی عدالت میں بھیجا گیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی فائدہ ملے گا،رپورٹ

بھارت میں ہیٹ ویو کے دوران مرحلہ وار انتخابات کا سلسلہ جاری

بھارت میں ہیٹ ویو کے دوران مرحلہ وار انتخابات کا سلسلہ جاری

دنیا کے سب سے بڑے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج 13 ریاستوں کے 88 حلقوں پر ووٹنگ

بائیڈن کی غزہ پالیسی پر احتجاجا امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی ہوگئیں

بائیڈن کی غزہ پالیسی پر احتجاجا امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی ہوگئیں

غزہ پر امریکی پالیسیوں کی مخالفت میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان عہدے سے مستعفی

پاکستان خطے میں سب سے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا

پاکستان خطے میں سب سے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا

پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی کیخلاف آج ملک بھر میں احتجاج کرے گی

پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی کیخلاف آج ملک بھر میں احتجاج کرے گی

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی کی اسلام آباد میں تقریب رونمائی

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

کسی بھی مہمان یا 21 سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی

آئی سی سی نے عالمی ریکارڈ یافتہ یوسین بولٹ کوٹی20 ورلڈکپ کا سفیر مقرر کردیا

آئی سی سی نے عالمی ریکارڈ یافتہ یوسین بولٹ کوٹی20 ورلڈکپ کا سفیر مقرر کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی

کیویز کے179 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 174رنز بناسکی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام

اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

بھارت کے خلاف کراٹے کومبٹ جیتنے والے کپتان پر انعامات کی بارش

بھارت کے خلاف کراٹے کومبٹ جیتنے والے کپتان پر انعامات کی بارش

حکومت بلوچستان کا کراٹے چیمپئن شاہ زیب رند کو ملازمت، 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کو غیرتسلی بخش قرار دیا گیا تھا

چوتھا ٹی20، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

چوتھا ٹی20، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈنے مقررہ 20 اوورز میں 178 رنز بنائے، عباس آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

Sports

View All

Entertainment

View All