
عمران خان نے 5 سال کیلئے اپنی نااہلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن نے انتخابات سے باہر کرنے کیلئے جلد بازی میں غیر قانونی اقدام کیا، درخواست

ہمیں گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 والی سیاست نہیں آتی،بلاول بھٹو زرداری
میرے ہاتھ صاف ہیں، اپنی اور ملک کی قسمت بدلنی ہے تو پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں، ورکرز کنونشن سے خطاب

پلیئرزڈرافٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیاریکارڈ بن گیا
غیر ملکی کرکٹ اسٹارز ’’پی ایس ایل‘‘ کھیلنے کیلئے بیتاب، 485 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرا لی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی باکس آفس پر ڈنکا بجانے کیلئے تیار
کہانی میں نے شروع کی تھی، ختم بھی میں کرونگا،فلم ’ ڈنکی‘ 21 دسمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائی گی

سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ تعینات
شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھلاڑی کی حیثیت پی ایس ایل تھری اور فائیو میں نمائندگی کر چکے ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی سامنے آئی ہے جو مسلسل کمی کے بعد 5ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کی انوکھی وکٹ
ڈھاکا ٹیسٹ،مشفق الرحیم دوران بیٹنگ گیند کو ہاتھ سے روکنے پر آؤٹ قرار

اگر پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ
ہمیں بہت سی امیدیں ہیں پاکستان اسرائیل کو پسپائی پر مجبور کرے گا، سربراہ حماس

پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، آرمی چیف
آرمی چیف کا پہلی بار منعقد ہونے والی قومی ورکشاپ این ڈبلیو کے پی ون کے شرکا سے خطاب

طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنا دیا، ملالہ یوسف زئی
عالمی برادری طالبان کی نسلی عصبیت کو جرم قرار دے،نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نوشین مسعود انتقال کر گئیں
عدنان صدیقی نے اپنی ٹوئٹ میں نوشین مسعود کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی تصدیق کی

کراچی، عائشہ منزل کے قریب دکانوں اور فلیٹس میں خوفناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
عمارت میں رہائش پذیر لوگوں میں سے اکثر کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے، ریسکیو حکام

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ
اب تک 7 لاکھ 46 ہزار نان فائلرز کو نوٹسز بھیجے جاچکے ہیں، اگلے مرحلے میں موبائل سمز بلاک ہوں گی

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ،سزایاقتل؟
ذوالفقارعلی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقررکرنے کا فیصلہ

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی
بابراعظم نئی رینکنگ میں چوتھا نمبر،شاہین آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پرآگئے

سیاست میں ہلچل، نواز شریف کی 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات
نوازشریف نے چودھری شجاعت حسین کو کتنے حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر کی؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

گرپتونت سنگھ پنوں قتل سازش، بھارتی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرینگے، امریکا
سکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، دہلی کینیڈا سے بھی تعاون کرے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا
معین خان کی کوچنگ میں گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ دو مرتبہ ٹیم رنر اپ رہی

عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ جاری
وزارت داخلہ نے عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کرنے کی درخواست دی تھی

ایف بی آر کا نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
ایف بی آر کی 145 اداروں کو رئیل ٹائم ڈیٹا اینالیسز ریڈار سے منسلک ہونے کی ہدایت

خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ
حق مہر کی ادائیگی کا وقت نکاح نامہ میں مقرر نہ ہو تو بیوی کسی بھی وقت تقاضا کر سکتی ہے،عدالت