Latest News
Videos
ملتان سلطانز کو شکست دیکراسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

ملتان سلطانز کو شکست دیکراسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

ملتان سلطانز کا 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری بال پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

بشریٰ انصاری کا علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر طنزیہ تبصرہ،وائرل

بشریٰ انصاری کا علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر طنزیہ تبصرہ،وائرل

سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے خوفناک واقعے کی طرف اشارہ کیا

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ عام کیلئے درخواست دیدی

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ عام کیلئے درخواست دیدی

درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

سیمی کےانکار کی وجہ ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ کیا گیا ان کا موجودہ معاہدہ ہے

پی ایس ایل9 فائنل، ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پی ایس ایل9 فائنل، ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

ملتان سلطانز نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیا ں کی گئی ہیں

پاکستان کا ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کیخلاف افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن

پاکستان کا ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کیخلاف افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن

کارروائی کا ہدف کستان کے اندر دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گرد تھے، ترجمان دفتر خارجہ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

ستمبر 2025 تک مہنگائی 5 سے 7 فیصد تک لانےکیلئے موجودہ پالیسی کا تسلسل ضروری ہے، مرکزی بینک

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا

جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار

جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار

تحصیلدار نجف حمیدکوراولپنڈی سے گرفتارکیاگیا وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمے میں مطلوب تھے

ملتان سلطانزیا اسلام آبادیونائیٹڈ، کون بنے گا پی ایس ایل 9 کا چیمپئن، فیصلہ آج ہوگا

ملتان سلطانزیا اسلام آبادیونائیٹڈ، کون بنے گا پی ایس ایل 9 کا چیمپئن، فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم تیسری مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم مسلسل چوتھی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے

سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

سوئی سدرن کے بعد ناردرن کابھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

ملک بھر میں بجلی کے بعد گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم

عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم فریقین کی رضامندی سے دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت پاکستان سے ’ایکس‘ کی فوری بحالی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت پاکستان سے ’ایکس‘ کی فوری بحالی کا مطالبہ

ایسی کارروائیاں آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کو متاثر کرتی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد

رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد

اکتالیس لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا،حرمین شریفین انتظامیہ

پیوٹن نے صدارتی انتخاب جیت لیا، پانچویں بار صدرمنتخب

پیوٹن نے صدارتی انتخاب جیت لیا، پانچویں بار صدرمنتخب

ویلادیمیر پیوٹن نے ریکارڈ ووٹ حاصل کرلیے ہیں اور مزید 6 برس روس کے صدر رہیں گے، رپورٹ

پی ایس ایل 9، فائنل سے قبل رضوان اور شاداب کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ

پی ایس ایل 9، فائنل سے قبل رضوان اور شاداب کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز کی ٹیمیںکل رات 9 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل آئیں گی

اسد قیصر نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس گمراہ کن پروپیگنڈہ قرار دیدیا

اسد قیصر نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس گمراہ کن پروپیگنڈہ قرار دیدیا

جوانوں کی شہادت کو اپنے سیاسی عزائم کیلئے استعمال کرنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں، پی ٹی آئی رہنماء کا بیان

آسٹریلیا کی ہم جنس پرست وزیرخارجہ کی اپنی خاتون دوست سے شادی

آسٹریلیا کی ہم جنس پرست وزیرخارجہ کی اپنی خاتون دوست سے شادی

شادی تقریب میں جوڑے کی دو بیٹیوں 11 سالہ الیگزینڈرا اور 8 سالہ ہنہ بھی شریک تھے

ملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی کھلاڑیوں سے متاثر، روزے رکھنے لگیں

ملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی کھلاڑیوں سے متاثر، روزے رکھنے لگیں

میں محسوس کرنا چاہتی ہوں کہ یہ لوگ روزے رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں، ایلکس ہارٹلی

آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

دنیا کے 100 غریب ترین ممالک میں پاکستان 52، بنگلادیش 62 اور بھارت 63 ویں نمبر پر ہے

تحریک انصاف کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

تحریک انصاف کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

شہداء ہمارے ہیروز اور کسی سیاسی و گروہی تقسیم کے بغیر قوم کا مشترکہ اثاثہ ہیں،پی ٹی آئی

Sports

View All

Entertainment

View All